جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

80سالہ بیوی نے سابقہ شوہر سے جہیز کی واپسی کیلئے دعویٰ دائر کر دیا ،عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)فیملی کورٹ میں ایک انوکھا دعویٰ دائر کیا گیا ہے جس میں 80سالہ بیوی نے سابقہ شوہر سے جہیز کی واپسی کا تقاضہ کیا ہے ۔ پتوکی کی رہائشی تاج بی بی کی درخواست پر اس کا شوہر اسماعیل 80سالہ گواہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوا ۔ اسماعیل نے موقف اپنایا کہ اس کی صدر ایوب کے زمانے میں تاج بی بی سے شادی ہوئی اور اسے

طلاق دئیے ہوئے بھی 35سال کا عرصہ گزر چکا ہے ۔ بزرگ اسماعیل نے مزید کہا کہ خاتون ایک پیالہ بھی لے کر نہیں آئی تھی، میرے والد نے بارات کو کھانا کھلایا اور اسے تاج بی بی کو کپڑے بھی دئیے تھے ۔ جہیز کی فہرست میں وہ چیزیں بھی لکھ دی گئی ہیں جو اس وقت تھی ہیں نہیں، پتوکی میں گیس نہیں ہے لیکن گیس کا ہیٹر لکھ دیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…