ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیاکے گرد گھیرا تنگ ،وزیر اعظم نے سخت ترین حکم جاری کردیا

15  فروری‬‮  2020

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو ذخیرہ اندوزوں اور ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی جس میں صوبہ پنجاب کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا ملاقات کے دوران کہنا تھاکہ تحریک انصاف کی حکومت کی اولین ترجیح

عام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیا ئے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے ۔عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی پیکج دیا گیا ہے۔آٹے اور اور چینی کی سرکاری قیمتوں پر فراہمی کو یقینی بنایا جائے اوراشیائے خوردونوش کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔وزیر اعظم نے کہا کہ ملاوٹ مافیا کے خلاف بھی وسیع پیمانے پر کارروائی کی جائے اور ان سے کوئی رعایت نہ برتی جائے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…