اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

غربت سے تنگ میونسپل کمیٹی کے نوکری سے فارغ کئے گئے نائب قاصد نے خود کو گولی مار لی، انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

datetime 14  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (نیوز ڈیسک) ماڈل تھانہ سمبڑیال کے علاقہ میں نوکری سے فارغ کئے جانے والے میونسپل کمیٹی کے ملازم کی خود کشی کی کوشش، گولی مار کر زخمی کر لیا۔ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔منڈی سمبڑیال میں نائب قاصد رانا عثمان کو متعلقہ افسران نے ملازمت سے فارغ کر دیا تھا اور غربت

سے تنگ اس کی بیوی بچوں کو لے کر میکے چلی گئی تھی جس کی ناراضگی اور ملازمت سے فارغ کئے جانے کی وجہ سے دلبرداشتہ رانا عثمان نے زندگی ختم کرنے کیلئے خود کو سر میں گولی مار لی جسے تشویشناک حالت میں سیالکوٹ سول ہسپتال سے لاہور ہسپتال ریفر کردیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…