منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کراچی میں انتقال کر گئے، یہ بات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما گزشتہ چند دنوں سے بیمارتھے اور

ہسپتال میں داخل تھے، انہیں کینسر تھا اور اس کا علاج چل رہا تھا۔ آج ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی لیکن وہ کینسر کے مرض سے ہار گئے اور اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ نعیم الحق کراچی کے ہسپتال آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…