جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

مسائل نے لوگوں سے برداشت ہی چھین لی، دروازہ کیوں کھٹکھٹایا؟ بھائی نے بھائی کی جان لے لی

datetime 15  فروری‬‮  2020 |

ڈیرہ اسماعیل خان(آن لائن) دروازہ کھٹکھٹانے کے تنازعہ پرجھوک عمرے والی کے علاقہ میں اشتعال میں آکر بھائی نے بھائی پر فائرنگ کر کے قتل کردیا، پہاڑ پور پولیس نے مقتول بھائی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود گاؤں جھوک عمرے والی میں دو بھائیوں مطیع اللہ موہانہ

اور ثناء اللہ موہانہ کے درمیان گھر کا دروازہ کھٹکھٹانے پر جھگڑا ہوا۔ اس دوران ثناء اللہ نے اشتعال میں آکر اپنے سگے بھائی پر فائرنگ کردی جسکے نتیجے میں اسکا بھائی مطیع اللہ گولیاں لگنے سے موع پر ہی دم توڑ گیا۔ پہاڑ پور پولیس نے مقتول کے بھائی ضیاء اللہ کی رپورٹ پر قاتل بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…