ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

دو خواتین کو بدچلنی کے شبہ میں حقیقی چچا زاد بھائی اور خاوند نے قتل کر دیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میانوالی(آن لائن) کندیاں کے نواحی علاقہ گھنڈی اور شادیہ میں بدچلنی کے شبہ میں شادی شدہ دو خواتین کو اپنے حقیقی چچازاد بھائی اور خاوند نے فائراور پھندا ڈال کر قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گھنڈی کے تصور عباس نے تھانہ کندیاں میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گذشتہ رات میری بیوی مقبولاں بی بی اپنی والدہ زینب بی بی اور خالہ عالم خاتوں کے ساتھ اپنے گھر میں موجود تھی کہ تنویر ولد غوث جوکہ میری بیوی کا حقیقی چچازاد بھاء تھا نے میری

ساس اور میری بیوی کی خالہ کے سامنے اسے فائر دیا جس کی وجہ سے میری بیوی موقع پر جاں بحق ھو گئی ملزم تنویر کو شبہ تھا کہ میری بیوی بد چلن ہے مدعی تصور عباس کی درخواست پر کندیاں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ کرکے تفتیش شروع کردی ھے جبکہ نواحی علاقہ شادیہ میں بھی بد چلنی کے شبہ میں خاوند رمضان نے دوست عرفان کے ساتھ مل کر بیوی س کو گلے میں رسی ڈال کر قتل کر دیا پولیس تھانہ واں بھچراں نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…