ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

سو شل میڈ یا پرپابندیاں نیازی حکومت کی بد تر ین بو کھلا ہٹ قرار

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی نائب صدرسابق وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ سو شل میڈ یا پرپابندیاں نیازی حکومت کی بد تر ین بو کھلا ہٹ ہے،نااہل سلیکٹڈ پور ے ملک کو جیل میں بھی تبد یل کر دے تو پھر بھی حکومت چلانا ان کے بس کی با ت نہیں،ٹی وی چینل، پر نٹ میڈیا کے بعد سو شل میڈ یا پر بھی پا بندیا ں لگا کر عوام کی آواز کو دبانے کی کو شش کی جا رہی ہی

چوہدری برجیس طاہر نے کہاکہ سلیکٹڈ وزیراعظم کہتا ہیی میڈیا مہنگائی کے حوالے سے پلانٹڈ پروپیگنڈا کررہا ہیکچھ چینل لوگوں سے پوچھتے ہیی مہنگائی کے بارے میی تولوگ ہاں میی کہتے ہیی مہنگائی ہیی پھرپوچھاجاتا ہیی کہا ہیی تبدیلی تو حکومت کو بھرا بھلا کہا جاتا ہیی میی سلیکٹڈ کو یاد کراتاچلوکنٹینر پر کھڑے ہوکرسلیکٹڈ وزیراعظم نے جو کچھ کہا میڈ یا نے اسے عوام کو دکھایا ،آج اپنی باری آ ئی تو میڈیا کا گلا ہی گھو نٹ دیا ، نیازی حکومت یاد رکھے ظلم کی سیاہ را ت ختم ہو نے والی ہے ،مو جود ہ حکومت نے ہزاروں میڈ یا ورکر ز کو بے روز گاری کا تحفہ دیا آ ج پاکستان کا میڈیا بد تر ین معا شی بحران سے گزررہاہے۔‎

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…