اسلام آباد اور کراچی کے بعد ایک اور شہر سے بھی چین کیلئےبراہ راست پروازوں کا آج سے آغاز
لاہور(آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور کراچی کے بعد لاہور کے لیے بھی چین سے براہ راست پروازوں کا آغاز آ ج جمعرات سے ہو جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے شہر آرمچی سے لاہور کے لیے پہلی پرواز سی زیڈ-6017 روانہ ہو کرجمعرات کی صبح آٹھ بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر… Continue 23reading اسلام آباد اور کراچی کے بعد ایک اور شہر سے بھی چین کیلئےبراہ راست پروازوں کا آج سے آغاز





































