انا للہ وانا الیہ راجعون ،اہم ترین وزیر دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلگت بلتستان کے وزیر معدنیات محمد شفیق دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق محمد شفیق کا انتقال اسلام آباد میں ہوا۔محمد شفیق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما تھے۔وہ گانچھے حلقہ 3 سے ن لیگ کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔سیاسی شخصیات نے محمد… Continue 23reading انا للہ وانا الیہ راجعون ،اہم ترین وزیر دل کا دورہ پڑنے سے اسلام آباد میں انتقال کر گئے







































