اربوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی ، قومی خزانے کو کیسے ٹیکہ لگایا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات
لاہور (آن لائن)لیسکو میں ٹرانسفارمرز، کنڈکٹر اور الیکٹر سٹی میٹرز کی خریداری میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹرانسفارمرز اور انرجی میٹرز کی خریداری کے لیے 9 ارب 5 کروڑ 11 لاکھ 50 ہزار کی خطیر رقم بغیر پرچیز آڈر کے جاری کی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پپرا رولز کیخلاف ورزی… Continue 23reading اربوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی ، قومی خزانے کو کیسے ٹیکہ لگایا گیا؟تہلکہ خیز انکشافات