بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں جمعہ سے بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو پیر تک جاری رہیگا۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے میں الرٹ جاری کردیا، کوئٹہ، زیارت، قلعہ سیف اللہ،قلعہ عبداللہ، قلات، سبی،گوادر، کیچ، لسبیلہ، خضدار، مستونگ، نوشکی، چاغی میں ہفتہ سے بار ش اور برفباری کا نیا سلسلہ… Continue 23reading بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ کب سے شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی