سعودی پلٹ شہری کے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، بیوی اور آشنا گرفتار،افسوسناک انکشافات
لاہور (آن لائن) لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے سعودی پلٹ شوہر کو قتل کرنے والی اس کی بیوی کو آشنا سمیت گرفتار کرکے آلہ قتل پسٹل برآمد کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انعام وحید خان کی واضح ہدایات کی روشنی میں انویسٹی گیشن پولیس کی سپیشل ٹیمیں قتل، اقدام قتل… Continue 23reading سعودی پلٹ شہری کے قتل کی واردات کا ڈراپ سین، بیوی اور آشنا گرفتار،افسوسناک انکشافات