چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری
لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے اینٹی منی لانڈرنگ کے اختیارات استعال کرنے کے خلاف درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے چیئرمین نیب سے آج ( جمعرات ) تک جواب طلب کر لیا۔ لاہورہائیکورت کے جسٹس طارق عباسی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سلامت علی کی درخواست پر… Continue 23reading چیئرمین نیب سے بھی جواب طلبی ہوگئی، اہم کیس میں جاوید اقبال کو نوٹس جاری