پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

جج کی خاتون سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں ڈرامائی موڑ سامنے آگیا

datetime 19  فروری‬‮  2020 |

سیہون(این این آئی)سیہون میں خاتون سلمی بروہی سے زیادتی کے ملزم جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔عدالت نے سلمی کو دوبارہ بیان دینے کے لیے 21 فروری کو بلوا لیا۔معطل سول جج امتیاز بھٹو کو دوبارہ سمن جاری کیا گیا ہے۔

جس میں انہیں ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا کہا گیا ہے لیکن معطل سول جج نے تاحال اپنا ڈی این اے نہیں کرایا۔واضح رہے کہ عدالت نے معطل جج کو 21 فروری تک لمس یا کسی بھی نجی لیبارٹری سے ڈی این اے کرانے کی ہدایت کی ہوئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…