پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی، نیب نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹادیا

datetime 18  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے (ن )لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ منگل کو نیب نے (ن )لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ لاہور ہائیکورٹ کے 26 دسمبر کے فیصلے کو کالعدم قرار دے ۔ یا درہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے

میاں جاوید لطیف کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر فیصلہ سنایا تھا،ہائیکورٹ کے حکم کی وجہ سے نیب لاہور بیورو میاں جاوید لطیف کو گرفتار نہیں کرسکا، درخواست میں کہاگیاکہ لاہورہائیکورٹ کا حکم نیب بیورو کی انکوائری میں مداخلت ہے۔ضمانت منسوخی درخواست میں میاں جاوید لطیف، ان کی والدہ، بیٹے اور چار بھائیوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ملزمان پر آمدنی سے زائد اثاثاجات بنانے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…