پاک فضائیہ کا بھارت کوایک بار پھر سرپرائز! پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا

17  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کبڈی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو عبرت ناک شکست دینے والی قومی ٹیم کے کپتان پاک فضائیہ کے اہلکار نکلے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان عرفان مانا جٹ کا تعلق پاک فضائیہ سے ہے جو اس وقت وارنٹ آفیسر کے طور پر اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ،انہیں سوشل میڈیا پر خوب سراہا جارہا ہے جبکہ فروری میں کبڈی ورلڈکپ

میں پاکستان کی فتح کو گزشتہ سال پاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کی شاندار کارروائی سے جوڑا جارہا ہے۔یاد رہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاک فضائیہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پار کرنے والے بھارتی مگ 21 بائسن طیارے کو مار گرایا تھا اور اس کے پائلٹ، ونگ کمانڈر ابھی نندن کو پاک فوج کے جوانوں نے گرفتار کر لیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…