منگل‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2025

مبشر زیدی کےعامر لیاقت کی ذاتیات پر غلیظ حملے ، پی ٹی آئی رہنما کے صبر کا پیمانہ چھلک پڑا،صحافی کی عقل ٹھکانے لگا دی

datetime 16  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے بانی رکن نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑانے پر پی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت اور مبشر زیدی میں شدید لفظی جنگ چھڑ گئی ۔ پی ٹی آئی رہنما نے مبشرزیدی کی درگت بنادی۔معروف صحافی مبشر علی زیدی نے نعیم الحق کی وفات کا مذاق اڑاتے ہوئے ٹویٹ پیغام جاری کیا کہ ’’ میں جارہا ہوں، آپ بھی سامان باندھ لیں‘‘۔جس کے جواب میں تحریک انصاف نے جواب دیا کہ

’’ایک داغ صحافت ،نعیم بھائی کی وفات پر علم بکواسیات سےاندھے چراغ جلا رہا ہے،جل ککڑے سے کہتا ہوں”مت کہو اپنے آپ کو زیدی،تم تو الٹ پلٹ کے یزید سے بنائے گئے ہو!اصلی اور نسلی زیدی خانوادہ زین العابدین کی جان ہیں جو دشمن کی موت پر بھی جشن نہیں مناتے‘‘ ۔ مبشر زیدی نے جوابی وار میں کہا کہ میں ادھر اسلام آباد ہی بیٹھا ہوں۔ کسی نے کچھ اکھاڑنا ہے تو اکھاڑ لے۔جس کے جواب میں عامر لیاقت نے لکھا کہ ’’پتہ بتانا مجھے ملنے آنا ہے۔میں کہہ رہا ہوں ایک باپ کی اولاد ہے تو پتہ بتا مجھے اپنے نام میں موجود اس حسین کی قسم جس کا میں غلام ہوں تجھ سے ملنے نہ آیا تو پاکستان کے لیے جینا حرام ہے۔اس پر مبشر زیدی نے لکھا کہ اپنی حسین بیوی کو ساتھ لانے کاوعدہ کرو تو میں جہنم بھی آجائوں گا ۔عامر لیاقت نے جوابی وار میں لکھا کہ ’’تُو جہنم چھوڑ بس پتہ بتادے ورنہ مان لے تو اسلام آباد میں نہیں ہے اور ہاں تیرے جیسا گرا ہوا نہیں جو گھر والوں کو بیچ میں لاؤں تُو نے ثابت کردیا تو زیدی نہیں ہے .. میں نے صرف پتہ پوچھا ہے جو تُو نہیں بتا رہا۔۔ بیویاں کس کی کیسی ہیں یزید پوچھتا تھا شکر کہ تو یزید ہی نکلا ‘‘۔اس پر مبشرزیدی نے پھر عامر لیاقت پر غلیظ حملہ کیامنہ کی بواسیر میں مبتلا ابوجہل ڈاکٹر کا دماغ پگلا گیا۔ پتا ایسے پوچھ رہا ہے جیسے کندھے پر رومال والے دلال مال ڈلیور کرنے کے لیے پوچھتے ہیں ۔ جس کے جواب میں عامر لیاقت نے کہا کہ

تو ختم کر نا بواسیر اور بتا دے ۔ پتہ جانتا ہے نا بار بارکیوں پوچھ رہا ہوں؟ لوکیشن ٹریس کرنے والے ٹریس کر ہی لیتے ہیں۔۔ اسی طرح جواب دیتا رہے،وی پی این دوسرا استعمال کر، ہرچیز مفت کی مت چلا اور ہاں اپنے والد ابوجہل کو درمیان میں کیوں لاتا ہے اسے ہم بدر میں فارغ کرچکے۔واضح رہے کہ مبشرعلی زیدی جیو کا صحافی رہ چکا اور سولفظوں کی کہانی کے عنوان سے لکھتے رہے۔

نعیم الحق کی موت کا مذاق اڑانا پر اسے لینے کے دینے پڑگئے اور اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہی لاتعلقی کا اظہار کردیا اور کہا کہ یہ میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ نہیں ہے ، میرا ٹوئٹر اکاؤنٹ کوئی اور ہے جبکہ حقیقت میں مبشرزیدی اسی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپنے ٹوئٹس اور اپنی سو لفظوں کی کہانی شیئر کرتا رہا ہے ۔جبکہ اسے قبل مبشر زیدی وزیراعظم عمران خان اور اہلیہ بشری بی بی کی شادی کے موقع پر بھی ان کی بیوی سے کی ذات پر گھٹیا جملے بازی بھی تھی ۔ جس کیلئے انہیں کافی تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

تو ختم کر نا بواسیر
اور بتا دے پتہ
جانتا ہے نا بار بارکیوں پوچھ رہا ہوں؟
لوکیشن ٹریس کرنے والے ٹریس کر ہی لیتے ہیں۔۔ اسی طرح جواب دیتا رہے،وی پی این دوسرا استعمال کر، ہرچیز مفت کی مت چلا
اور ہاں
اپنے والد ابوجہل کو درمیان میں کیوں لاتا ہے
اسے ہم بدر میں فارغ کرچکے https://t.co/5LrTYgJZgV
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) February 16, 2020

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…