منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا ایک ساتھ چار ممبران کا استعفیٰ دینے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2020 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 4ممبران نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کےمطابق چارممبران تیمور تالپور،سردار علی شاہ، ڈاکٹرکھٹومل جیون اور ایڈوکیٹ پونجومل بھیل  نےعہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ اسمبلی کے چار ارکان نے

عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جن میں صوبائی وزیر برائے سیاحت وثقافت سردار علی شاہ، صوبائی وزیربرائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی و سائنس تیمور تالپور، معاون خصوصی برائے قیمت و رسد ڈاکٹر کھٹومل جیون اور معاون خاص ایڈوکیٹ پونجومل بھیلاپنے عہدے سے مستعفی ہو جائینگے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…