اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

datetime 3  جولائی  2024

سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے 12 سال بعد سزائے موت اور عمر قید کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، قتل کے ملزم اعجاز اور شریک ملزمہ نسیم اختر کو بری کردیا گیا۔2010میں شریک ملزمہ کے شوہر کے قتل کے الزام میں ملزم اعجاز کو سزائے موت اور ملزمہ نسیم اختر کو عمر قید… Continue 23reading سپریم کورٹ،12 سال بعد سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار، ملزم کو رہائی مل گئی

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 3  جولائی  2024

باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔پولیس نے بتایاکہ دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی کونشانہ بنایا گیا جس میں کے نتیجے میں سابق سینیٹر… Continue 23reading باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

datetime 3  جولائی  2024

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں تاریخی جلسہ کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ 6 جولائی کو اسلام آباد میں بہت بڑا جلسہ کرنے جا رہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان

پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

datetime 3  جولائی  2024

پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

سکھر(این این آئی)پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا، کورس میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے آخری تاریخ 21 جولائی مقرر ، پاکستان آرمی سلیکشن و ریکروٹمینٹ سینٹر پنو عاقل کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق میڈیکل کیڈٹ کورس 49th MBBS/ 27th BDS میں بطور “آرمی میڈیکل کیڈٹ” شمولیت اختیار کرنے کے لیے… Continue 23reading پاکستان آرمی نے میڈیکل کیڈٹ کورس کا اعلان کردیا

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

datetime 3  جولائی  2024

پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

لاہور ( این این آئی) پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کے بعد لگژری گھر دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، گریڈ 20،21اور 22کے افسران کو پوش علاقے میں لگژری گھر بنا کر دیئے جائیں گے ۔نجی ٹی وی نے بجٹ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ابتدائی طور پر 29گھروں… Continue 23reading پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کا منصوبہ تیار

ممکنہ سیلاب، مون سون بارشیں،چیف سیکرٹری کامحکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

datetime 3  جولائی  2024

ممکنہ سیلاب، مون سون بارشیں،چیف سیکرٹری کامحکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

لاہور ( این این آئی)ممکنہ سیلاب اورمون سون بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے خطرہ سے نمٹنے کیلئے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے تمام متعلقہ صوبائی محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے یہ ہدایت سول سیکرٹریٹ میں ڈپٹی کمشنرز کے ویڈیو لنک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔ اجلاس میں… Continue 23reading ممکنہ سیلاب، مون سون بارشیں،چیف سیکرٹری کامحکموں کو الرٹ رہنے کا حکم

اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو پلان بی اور سی موجود ہے،حافظ نعیم الرحمن

datetime 3  جولائی  2024

اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو پلان بی اور سی موجود ہے،حافظ نعیم الرحمن

لاہور( این این آئی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو ہمارے پاس پلان بی اور سی موجود ہے،کسی سیاسی جماعت کے ساتھ نہیں عوام سے اتحاد کرلیا ہے اور انہی سے مل کر دھرنا دیں گے، اسلام آباد جلائوگھیرائویا گولی کیلئے نہیں اپنا حق لینے… Continue 23reading اسلام آباد داخلے سے روکا گیا تو پلان بی اور سی موجود ہے،حافظ نعیم الرحمن

نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

datetime 3  جولائی  2024

نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

کراچی(این این آئی) سندھ وائلڈ لائف اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ساوتھ ایشیا ٹرمینل پر نادر و نایاب جنگلی پودوں گگرال، کٹکی اور ملیٹھی کی بھاری مقدار بیرون ملک اسمگل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ترجمان سندھ وائلڈ لائف کے مطابق سری لنکا کے لیے بک کیے گئے کنٹینر سے تحفظ یافتہ… Continue 23reading نایاب جنگلی پودوں کی بھاری مقدار میں بیرون ملک اسمگلنگ ناکام

مالی سال 2024میں پاکستان سے 7لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

datetime 2  جولائی  2024

مالی سال 2024میں پاکستان سے 7لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی)مالی سال 2024میں پاکستان سے 7لاکھ 89ہزار 837لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023میں پاکستان سے 8لاکھ 11ہزار 469افراد روزگار کیلئے بیرون ملک گئے تھے۔ڈپٹی ڈائریکٹر بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ عبدالشکور سومرو نے کہا کہ مالی سال… Continue 23reading مالی سال 2024میں پاکستان سے 7لاکھ سے زائد افراد روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 12,240