اتوار‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2024 

سال 2019: پاکستان میں دہشت گردی سے ہونیوالی اموات میں نمایاں کمی 2004کے بعد یہ پہلا سال ہے جس میں کونسا واقعہ رونما نہیں ہوا ؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

سال 2019: پاکستان میں دہشت گردی سے ہونیوالی اموات میں نمایاں کمی 2004کے بعد یہ پہلا سال ہے جس میں کونسا واقعہ رونما نہیں ہوا ؟ جانئے

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں  سال 2019 میں  دہشت گرد ی اور انسداد دہشت گردی سے  ہونیوالی اموات میں 31 فیصد کمی آئی ۔  2 دہشت گرد تنظیموں تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) اور داعش (آئی ایس) نے بالترتیب 12 اور ایک حملے کی ذمہ داریاں قبول کیں لیکن ان کی… Continue 23reading سال 2019: پاکستان میں دہشت گردی سے ہونیوالی اموات میں نمایاں کمی 2004کے بعد یہ پہلا سال ہے جس میں کونسا واقعہ رونما نہیں ہوا ؟ جانئے

2019کی  پسندید ترین شخصیات کی فہرست   عمران خان کتنے نمبر پر رہے ؟ جانئے

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

2019کی  پسندید ترین شخصیات کی فہرست   عمران خان کتنے نمبر پر رہے ؟ جانئے

شیخوپورہ(این این آئی)وزیراعظم عمران خان اورملالہ یوسفزئی2019ء  کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی عالمی شخصیات میں شامل رہے برطانوی ویب سائیٹ you.gov.co.uk www.کی جانب سے 2019ء  کے دوران سب سے زیادہ پسندکی جانے والی شخصیات کوجوفہرست جاری کی گئی تھی ان میں بل گیٹس مردحضرات اورمائیکل اوباماخواتین کی فہرست میں پہلے نمبرپررہیں۔دیگرشخصیات میں… Continue 23reading 2019کی  پسندید ترین شخصیات کی فہرست   عمران خان کتنے نمبر پر رہے ؟ جانئے

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ  کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ  کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ کو فوری تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی خیبر پختونخواہ ڈاکٹر نعیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبرپختونخواہ کو او ایس ڈی بنایا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے خیبرپختونخواہ  کس سینئر ترین عہدیدار کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا

’’بلاول بھٹو کی جانب سے  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کوسندھ میں وزارتوں کی لالچ دینے‘‘ کو تحریک انصاف کے رہنما نے کیا قرار دیدیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2019

’’بلاول بھٹو کی جانب سے  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کوسندھ میں وزارتوں کی لالچ دینے‘‘ کو تحریک انصاف کے رہنما نے کیا قرار دیدیا

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے سیاست کرنی ہے تو انہیں نئے سال میں کرپشن اور لوٹ مار سے تائب ہو کر سیاست میں پاکستان تحریک انصاف کے متعارف کرائے گئے معیار کو… Continue 23reading ’’بلاول بھٹو کی جانب سے  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کوسندھ میں وزارتوں کی لالچ دینے‘‘ کو تحریک انصاف کے رہنما نے کیا قرار دیدیا

پاکستان کی افرادی قوت کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ، کتنی بڑی تعداد میں ملازمت کی غرض سے لوگ بیرون ملک چلے گئے؟

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کی افرادی قوت کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ، کتنی بڑی تعداد میں ملازمت کی غرض سے لوگ بیرون ملک چلے گئے؟

اسلام آباد(این این آئی)سال 2019 میں پاکستان کی افرادی قوت کی برآمدگی میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، رواں سال پانچ لاکھ سے زائد افراد ملازمت کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔وزارت برائے سمندر پار پاکستانیز اور ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کی جانب سے افرادی قوت کی برآمدگی پالیسی کے تحت اس سال پانچ لاکھ… Continue 23reading پاکستان کی افرادی قوت کی برآمد میں ریکارڈ اضافہ، کتنی بڑی تعداد میں ملازمت کی غرض سے لوگ بیرون ملک چلے گئے؟

ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت پر تحفظات کا اظہار کر دیا، عمران خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا، حسین نواز کا عمران خان کو حیرت انگیز مشورہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت پر تحفظات کا اظہار کر دیا، عمران خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا، حسین نواز کا عمران خان کو حیرت انگیز مشورہ

لندن (این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت بدستور ناساز ہے اور رپورٹس میں بہتری کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسین نواز نے کہا کہ ڈاکٹرز نے نوازشریف کی صحت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، نئے سال کی… Continue 23reading ڈاکٹرز نے نواز شریف کی صحت پر تحفظات کا اظہار کر دیا، عمران خان کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شرم سے ڈوب مرتا، حسین نواز کا عمران خان کو حیرت انگیز مشورہ

70 سالہ بزرگ پر بہیمانہ تشدد،چھڑیوں، ہنٹر اور لاتوں مکوں کی بارش کر دی گئی،کوئی بچانے نہ آیا، انسانیت کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

70 سالہ بزرگ پر بہیمانہ تشدد،چھڑیوں، ہنٹر اور لاتوں مکوں کی بارش کر دی گئی،کوئی بچانے نہ آیا، انسانیت کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ

سرگودھا(این این آئی)مسلح افراد 70 سالہ بزرگ کو سرعام تشدد کا نشانہ بناتے رہے اور ویڈیو بھی بنائی جو وائرل ہوگئی۔میڈیا ر پورٹ کے مطابق سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے علاقے قصبہ چراگاہ میں انسانیت کی تذلیل کا واقعہ پیش آیا جہاں مسلح افراد نوازنامی 70 سالہ بزرگ شہری کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناتے… Continue 23reading 70 سالہ بزرگ پر بہیمانہ تشدد،چھڑیوں، ہنٹر اور لاتوں مکوں کی بارش کر دی گئی،کوئی بچانے نہ آیا، انسانیت کی تذلیل کا انتہائی افسوسناک واقعہ

نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے گئے تو کتنے اخراجات ہوئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر کتنے اخراجات آئیں گے؟ حیران کن فرق

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے گئے تو کتنے اخراجات ہوئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر کتنے اخراجات آئیں گے؟ حیران کن فرق

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کے دورہ ڈیوس پر ممکنہ اخراجات کی تفصیلات شیئر کر دیں۔چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ نیازی نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کم ترین اخراجات میں 21 تا 23 جنوری 2020 ڈیوس کا دورہ مکمل کریں گے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے… Continue 23reading نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور شاہد خاقان عباسی ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے گئے تو کتنے اخراجات ہوئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ ڈیوس پر کتنے اخراجات آئیں گے؟ حیران کن فرق

کشمیر میں بھارتی مظالم دکھانے پر فیس بک پر ریڈیو پاکستان کی لائیو اسٹریمنگ بند کردی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

کشمیر میں بھارتی مظالم دکھانے پر فیس بک پر ریڈیو پاکستان کی لائیو اسٹریمنگ بند کردی گئی

اسلام آباد (این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں مظلوم عوام پر بھارتی ظلم و ستم اور جبر کو نیوز بلیٹن میں دکھانے پر فیس بک نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی لائیو اسٹریمنگ کو بلاک کردیا ہے۔میڈیا کے مطابق ریڈیو پاکستان نے رپورٹ کیا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے جس مواد… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی مظالم دکھانے پر فیس بک پر ریڈیو پاکستان کی لائیو اسٹریمنگ بند کردی گئی