ایف بی آر نے اربوں مالیت کی جائیدادیں چھپانے والوں کا کھوج لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف
لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے اربوں مالیت کی جائیدادیں چھپانے والوں کا کھوج لگا لیا۔ ایف بی آرذرائع کے مطابق چیف کمشنر نے بطور ڈی جی سپیشل انیشئیٹیو لینڈاونر شپ کا ریکارڈ مرتب کیا ہے جس میں 50لاکھ سے1 ارب مالیت کی جائیدادیں خریدنے والوں کا ریکارڈ مرتب کیا گیاہے۔مالی سال… Continue 23reading ایف بی آر نے اربوں مالیت کی جائیدادیں چھپانے والوں کا کھوج لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف