ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

ڈاکٹر زاہد چوہان نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، ملکہ برطانیہ نے کون سے اعزاز سے نواز دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

ڈاکٹر زاہد چوہان نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، ملکہ برطانیہ نے کون سے اعزاز سے نواز دیا

مانچسٹر(این این آئی)بے گھر افراد کی خدمات کے صلے میں ملکہ برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ڈاکٹر زاہد چوہان کو آرڈر آف دی برٹش ایمپائر (او بی ای ایوارڈ) سے نوازا گیا ہے۔ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیو ائیر ہانر لسٹ جاری کی گئی جس میں او بی ای کا اعزاز ڈاکٹر زاہد چوہان کو… Continue 23reading ڈاکٹر زاہد چوہان نے پاکستان کا نام روشن کر دیا، ملکہ برطانیہ نے کون سے اعزاز سے نواز دیا

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی فرسودہ و گھٹیا انداز گورننس میں کوئی تبدیلی نہ لا سکی، شہریوں نے بڑے مطالبات کر دیے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی فرسودہ و گھٹیا انداز گورننس میں کوئی تبدیلی نہ لا سکی، شہریوں نے بڑے مطالبات کر دیے

جھنگ (این این ۱ٓئی):وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ۱ٓئی جی پولیس پنجاب کی تبدیلی بھی ماتحتوں کے فرسودہ و گھٹیا انداز گورننس میں کوئی تبدیلی نہ لاسکی جس کی واضح مثال پولیس چوکی مگھیانہ جھنگ کی ہے جس کا علاقہ ڈکیتیوں، سٹریٹ کرائمز،چوریوں، منشیات فروشوں،عصمت فروشی کے اڈے چلانے والوں کا گڑھ بن گیاہے… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی جانب سے آئی جی پنجاب کی تبدیلی بھی فرسودہ و گھٹیا انداز گورننس میں کوئی تبدیلی نہ لا سکی، شہریوں نے بڑے مطالبات کر دیے

گرا دو عمران خان کی حکومت، توڑ دو اتحاد، بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو وزارتیں دینے کی پیشکش کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

گرا دو عمران خان کی حکومت، توڑ دو اتحاد، بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو وزارتیں دینے کی پیشکش کر دی

کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلال بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرے اور حکومت کو گرانے میں ہمارا ساتھ دے۔ کراچی اور اس کے عوام کی خاطر جتنی وزارتیں وفاق میں ایم کیو ایم کے پاس ہیں ہم سندھ میں دینے کے لیے… Continue 23reading گرا دو عمران خان کی حکومت، توڑ دو اتحاد، بلاول بھٹو نے ایم کیو ایم کو وزارتیں دینے کی پیشکش کر دی

مدرسے کے طلبہ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سب کو پچھاڑ دیا، انتہائی شاندار کارنامہ انجام دے دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

مدرسے کے طلبہ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سب کو پچھاڑ دیا، انتہائی شاندار کارنامہ انجام دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)مدرسہ جامعہ بیت السلام کے طلبا نے مختلف یونیورسٹیوں کے درمیان ہونے والے روبوٹس کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ اس مقابلے میں 20 جامعات نے شرکت کی،اس تعلیمی مقابلے کا انعقاد ٹیکسلا کی ہائی ٹیک یونیورسٹی میں کیا گیا۔جامعہ بیت السلام کے طلبہ نے ناصرف روبوٹک مقابلہ… Continue 23reading مدرسے کے طلبہ نے ٹیکنالوجی کے میدان میں سب کو پچھاڑ دیا، انتہائی شاندار کارنامہ انجام دے دیا

ایک ٹیچر کی اپنے پیشے سے محبت، 7 سال تک کوئی چھٹی ہی نہیں کی، مثال قائم کرتے ہوئے ریکارڈ بھی توڑ دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

ایک ٹیچر کی اپنے پیشے سے محبت، 7 سال تک کوئی چھٹی ہی نہیں کی، مثال قائم کرتے ہوئے ریکارڈ بھی توڑ دیا

پتوکی (این این آئی)ٹیچر مہر اشرف نے ماہر تعلیم قصور افضل شاہین کا چھٹی نہ کرنے کاچھ سالہ ریکارڈتوڑ دیا۔بغیر چھٹی کئے سات سال لگا تار پڑھا کر نئی مثال قائم کر دی۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول گہلن ہٹھاڑ کے سائنس ٹیچر مہر محمد اشرف نے گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چونیاں کے ماہر تعلیم… Continue 23reading ایک ٹیچر کی اپنے پیشے سے محبت، 7 سال تک کوئی چھٹی ہی نہیں کی، مثال قائم کرتے ہوئے ریکارڈ بھی توڑ دیا

محکمہ داخلہ پنجاب میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

محکمہ داخلہ پنجاب میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

لاہور(این این آئی)محکمہ داخلہ پنجاب میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹر جنرل پاکستان نے 17 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں و بدعنوانیوں کی نشاندہی کردی۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ٹرانسپورٹ شعبہ میں گاڑیوں کی مرمت کے نام پر 2 کروڑ روپے سے زائدحاصل کئے گئے جبکہ گاڑیاں سرکاری کھاتوں… Continue 23reading محکمہ داخلہ پنجاب میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرا عمران خان سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں لیکن سیاسی طور پر کوئی ناراضگی ہو سکتی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت نے خود دعوی کیا تھا کہ ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک… Continue 23reading حکومت نے خود دعویٰ کیا تھا ویڈیو موجود ہے، نیٹ ورک کے دیگر کارندے کہاں ہیں؟ رانا ثناء اللہ نے بڑے سوالات اٹھا دیے

شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

کراچی(این این آئی)پاکستان ریلویز کی 2019میں مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن رہی، زیادہ تر ٹرینیں خسارے کا شکار رہیں جبکہ ٹرینوں کے اوقات کار میں بھی بہتری نہ لائی جا سکی۔ پاکستان ریلویز 2019میں بھی دعوؤں کے سہارے چلتا رہا مگر ٹرینوں کا پہیہ سست روی کا شکار رہا۔ پاکستان ریلوے نے 2019میں 4بلین تک… Continue 23reading شیخ رشید کے دعوے ہوا میں رہ گئے، ریلوے کی مجموعی کارکردگی انتہائی مایوس کن، ٹرینیں خسارے کا شکار، اوقات کار بھی ٹھیک نہ ہو سکے

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارش اور کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی،شدید سردی کب تک رہے گی؟ تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا امکان

datetime 30  دسمبر‬‮  2019

محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارش اور کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی،شدید سردی کب تک رہے گی؟ تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا امکان

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت مختلف علاقوں میں دو ہفتے مزید کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کئے جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں بارش کی پیشگوئی ہے تاہم بارش کے بعد دھند… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارش اور کڑاکے کی سردی پڑنے کی پیشگوئی کر دی،شدید سردی کب تک رہے گی؟ تعلیمی اداروں میں تعطیلات میں توسیع کا امکان