بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

مساجدمیں نمازاورپابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں، رمضان کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے خوشخبری سنا دی

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مساجدمیں نمازاورپابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں، کوشش ہے کہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں۔ایک انٹرویو میں وفاقی وزیربرائے مذہبی امورنورالحق قادری نے کہاکہ حتمی رائے پر ابھی تک نہیں پہنچے، علمائے اکرام نے جلدی میں بیان جاری کیا ہے،

پھربھی علماسے ابطہ جاری رکھیں گے۔ انہوںنے کہاکہ کوشش کررہے ہیں پورے ملک کیلئے متفقہ پالیسی لیکرآئیں، کوشش ہیکہ رمضان میں مساجدکی رونقیں بحال ہوں، مساجدمیں نمازاورپابندی کے حوالے سے مختلف تجاویز زیر غورہیں۔نورالحق قادری نے کہا کہ کوشش ہے کہ ایسی پالیسی لائیں جس میں عوام کوراحت بھی ہواورجان کاتحفظ بھی ہو۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…