احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں حیران کن موقف
اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نارووال اسپورٹس سٹی پراجیکٹ میں نیب کے ہاتھوں گرفتار ہیں۔ن لیگی رہنما نے درخواست میں موقف اپنایا کہ ان پر مالیاتی کرپشن کا کوئی الزام نہیں، نیب کی جانب… Continue 23reading احسن اقبال نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست میں حیران کن موقف