سندھ میں یوتھ منسٹر ہی نہیں، نوجوان کہاں جائیں؟سوالات اٹھ گئے
کراچی(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ایک بار پھر سندھ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سندھ کا حال یہ ہے کہ صوبے میں یوتھ منسٹر ہی نہیں۔ایک انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ سندھ میں یوتھ منسٹر نہیں ، کراچی اور سندھ کے نوجوان بڑی تعداد… Continue 23reading سندھ میں یوتھ منسٹر ہی نہیں، نوجوان کہاں جائیں؟سوالات اٹھ گئے