بدھ‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

مکہ مکرمہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی ادائیگی کی،چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے صفا و مروہ کے درمیان سعی کی، مقام ابراہیم پر نماز بھی ادا کی،چیئرمین پی… Continue 23reading بلاول بھٹو زرداری نے عمرے کی سعادت حاصل کی  طواف کعبہ کے بعد حجر اسود کو بوسہ دیا

گرفتار لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

گرفتار لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا ۔ٹوئٹر پر خواجہ سعد رفیق کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ شیر کا عکس بھی نظر آ رہاہے۔ خواجہ سعد رفیق پیرا گون ہائوسنگ سوسائٹی کیس میں گرفتار ہیں ۔ٹوئٹر پر پیغام میں کہا… Continue 23reading گرفتار لیگی رہنماخواجہ سعد رفیق کا ٹوئٹر پرپروفائل تبدیل کر دیا گیا

نواز شریف واپس آئے تو جیل میں ان کیساتھ کیسا سلوک ہوگا، انتباہ جاری 

datetime 14  جنوری‬‮  2020

نواز شریف واپس آئے تو جیل میں ان کیساتھ کیسا سلوک ہوگا، انتباہ جاری 

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ امور بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر آنے والی تصویر سے لگتا ہے کہ نواز شریف کی طبیعت اب بہتر ہے، اگر وہ واپس آتے ہیں تو ان سے جیل میں دیگر قیدیوں جیسا سلوک ہوگا۔ ایک… Continue 23reading نواز شریف واپس آئے تو جیل میں ان کیساتھ کیسا سلوک ہوگا، انتباہ جاری 

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان اہم فیصلہ سنا دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان اہم فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم اہم اتحادی ہے اور خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپس لائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایئر سروسز معاہدے، سابقہ فاٹا اور گلگت بلتستان کے 4 فیصد… Continue 23reading خالد مقبول صدیقی کو کابینہ میں واپسی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان اہم فیصلہ سنا دیا

گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے کا امکان گورنر کے بجائے صدر ، وزیر اعلی کے بجائے وزیر اعظم ، ہونگے ، فیصلہ کر لیا گیا

datetime 14  جنوری‬‮  2020

گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے کا امکان گورنر کے بجائے صدر ، وزیر اعلی کے بجائے وزیر اعظم ، ہونگے ، فیصلہ کر لیا گیا

راولاکوٹ (آن لائن ) گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے کا امکان ،اقتصادی راہداری منصوبے میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ ، گورنر کے بجائے صدر ، وزیر اعلی کے بجائے وزیر اعظم ، ہونگے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت کے تعین کے… Continue 23reading گلگت بلتستا ن کو آزاد کشمیر کی طرز کا سیٹ اپ دینے کا امکان گورنر کے بجائے صدر ، وزیر اعلی کے بجائے وزیر اعظم ، ہونگے ، فیصلہ کر لیا گیا

ناراض اتحادی جماعتوں کو منانے کیلئے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو میدان میں اتار لیا ،ذمہ داری کسے سونپ دی،

datetime 14  جنوری‬‮  2020

ناراض اتحادی جماعتوں کو منانے کیلئے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو میدان میں اتار لیا ،ذمہ داری کسے سونپ دی،

جانئےاسلام آباد(آن لائن) حکومت نے جہانگیر ترین اور پرویز خٹک کو اتحادی جماعتوں کو منانے کا ٹاسک دے دیا ہے جس کے بعد دونوں رہنماء   سیاسی محاذ پر سرگرم ہوگئے ہیں  اور  اتحادی جماعتوں کو منانے کے لیے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر جی ڈی اے، بلوچستان عوامی پارٹی سے ملاقات… Continue 23reading ناراض اتحادی جماعتوں کو منانے کیلئے کپتان نے اپنے کھلاڑیوں کو میدان میں اتار لیا ،ذمہ داری کسے سونپ دی،

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سبحان اللہ ، جسے اللہ پاک رکھے اسے کون چکھے ، وادی نیلم کے گھر پر گرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے سے پھنسی بچی کو زندہ نکا ل لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات شدید برفباری کے سبب گرنے والے برفانی تودے سے ایک ہی گھر کے 8افراد جاں… Continue 23reading جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،وادی نیلم کے گھر پرگرنے والے برفانی تودے میں 22گھنٹے  دبی رہنے والی 6 سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی

جی ڈی اے کا بھی تحریک انصاف کو جھٹکا گورنر سندھ کی کنگری ہائوس آمد،مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارانے تحریک انصاف کو کھری کھری سنا دیں 

datetime 14  جنوری‬‮  2020

جی ڈی اے کا بھی تحریک انصاف کو جھٹکا گورنر سندھ کی کنگری ہائوس آمد،مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارانے تحریک انصاف کو کھری کھری سنا دیں 

کراچی (این این آئی)مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے جو وعدے کیے وہ پورے نہیں کیے۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کنگری ہاؤس میں پیرپگارا سے ملاقات کی۔ پیرپگارا نے گورنر سندھ کے سامنے جی ڈی اے کے خدشات کا اظہار کیا پیرپگارا نے کہا… Continue 23reading جی ڈی اے کا بھی تحریک انصاف کو جھٹکا گورنر سندھ کی کنگری ہائوس آمد،مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارانے تحریک انصاف کو کھری کھری سنا دیں 

پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ , اہلکار اورخواتین سمیت دس افرادزخمی

datetime 14  جنوری‬‮  2020

پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ , اہلکار اورخواتین سمیت دس افرادزخمی

پشاور(این این آئی) پشاور،کارخانوں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار اورخواتین سمیت دس افرادزخمی ہوئے،زخمیوں کوطبی امداد کے لئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا ہے جہاں دوخواتین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔پولیس کے مطابق کارخانوں چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ میں دس افراد زخمی ہوئے ،زخمیوں میں خواتین… Continue 23reading پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ , اہلکار اورخواتین سمیت دس افرادزخمی