موجودہ حکومت کے 18 ماہ میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ، پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف مارکہ حکومت نے پاکستانی معیشت کی بینڈ بجادی، حقیقت پر مبنی دھماکہ خیز باتیں
پشاور(آن لائن)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت نے کشمیر اور کشمیری عوام کو یکسر بھلا دیا ہے، حکمران اس ٹرمپ سے کشمیر کی ثالثی کرانا چاہتے ہیں جس نے بیت المقدس اسرائیل اور یہودیوں کو دے دیا۔ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کے امریکی اعلان کی… Continue 23reading موجودہ حکومت کے 18 ماہ میں کرپشن میں ریکارڈ اضافہ، پی ٹی آئی کی آئی ایم ایف مارکہ حکومت نے پاکستانی معیشت کی بینڈ بجادی، حقیقت پر مبنی دھماکہ خیز باتیں