جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

datetime 30  جنوری‬‮  2020

زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

سوات (این این آئی)سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ خوف کے باعث کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے، کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، گہرائی 30 کلومیٹر ، مرکز پاک افغانستان… Continue 23reading زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے

برطرف وزراء کیسے کابینہ میں واپس آسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2020

برطرف وزراء کیسے کابینہ میں واپس آسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن ) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ  اور برطرف وزراء میں کوئی رنجش نہیں ، وزراء پارٹی سے نہیں نکالے گئے، پارٹی ڈسپلن کے معاملے پر کارروائی ہوگی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تینوں برطرف وزراء جن میں عاطف… Continue 23reading برطرف وزراء کیسے کابینہ میں واپس آسکتے ہیں؟طریقہ کار بتا دیا گیا

بزرگ ملازمین کیساتھ بدتمیزی معمول، عزیز و اقارب کے جنازوں پر جانے کی اجازت نہیں،کاشانہ کے ملازمین نئی سپرنٹنڈنٹ کے رویے کیخلاف سراپا احتجاج

datetime 30  جنوری‬‮  2020

بزرگ ملازمین کیساتھ بدتمیزی معمول، عزیز و اقارب کے جنازوں پر جانے کی اجازت نہیں،کاشانہ کے ملازمین نئی سپرنٹنڈنٹ کے رویے کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (آن لائن) کاشانہ ویلفیئر ہوم کے درجنوں ملازمین کاشانہ کی نئی سپرنٹنڈنٹ افشاں کرن امتیاز کے رویے کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے کاشانہ ویلفیئر ہوم میں احتجاج کرتے ہوئے افشاں کرن امتیاز کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔ ملازمین نے الزام عائد کیا ہے… Continue 23reading بزرگ ملازمین کیساتھ بدتمیزی معمول، عزیز و اقارب کے جنازوں پر جانے کی اجازت نہیں،کاشانہ کے ملازمین نئی سپرنٹنڈنٹ کے رویے کیخلاف سراپا احتجاج

حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان کو زندہ جلانے کا واقعہ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد کیس کا پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان کو زندہ جلانے کا واقعہ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد کیس کا پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیا

لاہور(این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد کیس کا پانچ سالہ بعد فیصلہ سنا دیا،عدالت نے حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان کو زندہ جلانے کے مقدمے میں راضی نامہ پیش کیے جانے پر مسیح برادری کے تمام 40 افراد کو بری کردیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ… Continue 23reading حافظ محمد نعیم اور بابر نعمان کو زندہ جلانے کا واقعہ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے یوحنا آباد کیس کا پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیا

باکمال لوگ لاجواب سروس، فضائی میزبان رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، معطل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی لگا دی گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2020

باکمال لوگ لاجواب سروس، فضائی میزبان رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، معطل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی لگا دی گئی

لاہور(این این آئی) قومی ایئرلائن کی فضائی میزبان سونے کے زیورات اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی جس کے بعد فضائی میزبان کو 3دن کیلئے معطل کردیاگیا جبکہ 1ماہ تک بین الاقوامی پرواز پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر پی آئی اے ویجی لینس نے کارروائی کرتے ہوئے قومی ائیرلائن کی… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس، فضائی میزبان رنگے ہاتھوں پکڑی گئی، معطل کرنے کے ساتھ ساتھ بڑی پابندی لگا دی گئی

حکومت نے 6 ریاستی اداروں کی نجکاری مکمل کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

حکومت نے 6 ریاستی اداروں کی نجکاری مکمل کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 6 ریاستی اداروں کی نجکاری مکمل کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ سرکاری اداروں کے 27 اثاثوں کی مارچ اپریل میں نجکاری کی جائے گی،پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کیلئے مئی میں بولی منعقد کی جائے گی،گدو پاور پلانٹ اور ایس ایم ای… Continue 23reading حکومت نے 6 ریاستی اداروں کی نجکاری مکمل کرنے کا اعلان کر دیا

سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ میں وزیر ریلوے کا دعویٰ جھوٹا ثابت، آگ کیسے لگی حقیقت سامنے آ گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2020

سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ میں وزیر ریلوے کا دعویٰ جھوٹا ثابت، آگ کیسے لگی حقیقت سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے شیخ رشیدکا دعوی جھوٹا ثابت کر دیا۔ 30اکتوبر کو ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں،شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹواور سابق وفاقی انسپکٹر آف ریلویز دوست علی لغاری کی جانب سے تیزگام حادثے کی انکوائری رپورٹ مرتب کی گئی ہے… Continue 23reading سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ میں وزیر ریلوے کا دعویٰ جھوٹا ثابت، آگ کیسے لگی حقیقت سامنے آ گئی

کرپشن اور مہنگائی کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، چیف جسٹس نے نیب کی حقیقت کھول کر رکھ دی ، حیران کن دعویٰ کردیا گیا

datetime 29  جنوری‬‮  2020

کرپشن اور مہنگائی کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، چیف جسٹس نے نیب کی حقیقت کھول کر رکھ دی ، حیران کن دعویٰ کردیا گیا

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ کرپشن اور مہنگائی کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں ۔ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ کئی افراد اپنی زندگیوں کا خاتمہ کر چکے ہیں ۔ حکومت نے دعوئوں میں تمام سابقہ حکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا مگر عملی اقدامات خورد… Continue 23reading کرپشن اور مہنگائی کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہیں، چیف جسٹس نے نیب کی حقیقت کھول کر رکھ دی ، حیران کن دعویٰ کردیا گیا

بارش نے تباہی مچا دی، مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 29  جنوری‬‮  2020

بارش نے تباہی مچا دی، مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ

باجوڑ(این این آئی) باجوڑتحصیل ماموند کے علاقہ بدان قلاو میں مکان کی چھت گرگئی،7بچے جاں بحق، 4بچے اور ایک خاتون زخمی۔بدھ کے دن دوپہر ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند علاقہ بدان قلاو میں ملک باز محمد کے گھر کی چھت بارشوں کے باعث بوسیدہ ہوکر گرگئی۔ چھت گرنے کے نتیجے میں 10بچے اور ایک خاتون… Continue 23reading بارش نے تباہی مچا دی، مکان کی چھت گرنے سے 7 بچے جاں بحق، انتہائی افسوسناک واقعہ