ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

دُبئی کی جیلوں میں بند 186پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عرب امارات کی جیلوں سے 186پاکستان خصوصی پرواز سے پاکستان واپس پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ائیر پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ دبئی کی جیلوں سے آزاد کیے گئے 186پاکستانی غیر ملکی خصوصی پرواز کے ذریعے فیصل آباد پہنچایا گیا ،

واپس آنے والے مردوں میں 8خواتین بھی شامل ہیں ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ ائیر پورٹ پر ان افراد کو ضلعی انتظامیہ کے حکام کے سپرد کیا گیا، ان افراد کو شہر کے مخلتف ہوٹلوں میں منتقل کیا جا رہا ہے جہاں ان کی اسکرینگ کروائی جائے گی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں اسپتال منتقل کیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…