ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پی آئی اے کا پائلٹس کیخلاف سخت ترین ایکشن

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹ کو لمبی فلائٹ سے پہلے آرام نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے پائلٹ کیپٹن وقار حسن نے لانگ رینج فلائٹ اڑانے سے قبل 24 گھنٹے کا آرام نہیں کیا، وہ سی ون تھرٹی کے

ذریعے کراچی سے اسلام آباد پہنچے تھے۔سول ایوی ایشن کے مطابق جہاز کے کپتان 9 گھنٹے 54 منٹ بعد پی آئی اے کے طیارے کو کینیڈا لے کر روانہ ہوئے، سول ایوی ایشن کے قوانین کے تحت لانگ رینج فلائٹ میں کم ازکم کریو اور عملہ 24 گھنٹے آرام اوروقفہ کرے گا۔اس صورتحال میں سول ایوی ایشن کے قوانین کی خلاف ورزی پر پائلٹ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…