اٹارنی جنرل کے استعفے کے بعد نئے اٹارنی جنرل کا فیصلہ ہو گیا، نام فائنل کر لیا گیا
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔خالد جاوید خان اس سے قبل 2018 میں بھی اٹارنی جنرل آف پاکستان کے عہدے پر تعینات رہ چکے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔… Continue 23reading اٹارنی جنرل کے استعفے کے بعد نئے اٹارنی جنرل کا فیصلہ ہو گیا، نام فائنل کر لیا گیا