جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

کرونا وائرس کا خطرہ، تمام مسافروں کیلئے بڑی شرط عائد ورنہ پاکستان میں داخلہ بند، حکم نامہ جاری

datetime 1  فروری‬‮  2020

کرونا وائرس کا خطرہ، تمام مسافروں کیلئے بڑی شرط عائد ورنہ پاکستان میں داخلہ بند، حکم نامہ جاری

لاہور( این این آئی )پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کے لئے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قرار دیدیا گیا جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ وزارت صحت نے اس سلسلہ میں ایوی ایشن ڈویژن کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔حکم نامے کے مطابق پاکستان میں داخل… Continue 23reading کرونا وائرس کا خطرہ، تمام مسافروں کیلئے بڑی شرط عائد ورنہ پاکستان میں داخلہ بند، حکم نامہ جاری

جون میں پاکستان کا نیا پرائم منسٹر، وزارت عظمیٰ کی کرسی کیلئے مضبوط ترین امیدوار کا انتخاب ، جانتے ہیں وہ خوش نصیب کون ہیں؟ نام بھی سامنے آگیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

جون میں پاکستان کا نیا پرائم منسٹر، وزارت عظمیٰ کی کرسی کیلئے مضبوط ترین امیدوار کا انتخاب ، جانتے ہیں وہ خوش نصیب کون ہیں؟ نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا جون میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے لانے کا پلان ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ معاملہ یہ ہے کہ ق لیگ اور عمران خان دونوں کے تیور بدل گئے ہیں۔وہ جنگ کرنے کے… Continue 23reading جون میں پاکستان کا نیا پرائم منسٹر، وزارت عظمیٰ کی کرسی کیلئے مضبوط ترین امیدوار کا انتخاب ، جانتے ہیں وہ خوش نصیب کون ہیں؟ نام بھی سامنے آگیا

سرعام پھانسی کی بجائے سزائے موت پانے والے مجرموں کی پھانسی کی ویڈیو اور آڈیو بنا کر اس کی تشہیر ،بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کیخلاف سزاؤں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

سرعام پھانسی کی بجائے سزائے موت پانے والے مجرموں کی پھانسی کی ویڈیو اور آڈیو بنا کر اس کی تشہیر ،بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کیخلاف سزاؤں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پشاور ( آن لائن ) خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کے خلاف سزاؤں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں عمر قید کی سزا میں کسی قسم کی معافی نہ دینے اور سزائے موت کی صورت میں مجرموں کی پھانسی کی ویڈیو اور آڈیو بنا کر تشہیر کی… Continue 23reading سرعام پھانسی کی بجائے سزائے موت پانے والے مجرموں کی پھانسی کی ویڈیو اور آڈیو بنا کر اس کی تشہیر ،بچوں سے زیادتی میں ملوث افراد کیخلاف سزاؤں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے ماہ فروری کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی سمری منظوری کے لئے وزارت خزانہ کو بھجوائی تھی جسے مسترد کرتے ہوئے فروری میں بھی گزشتہ ماہ کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جمعہ کے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، حتمی فیصلہ سنا دیا گیا

”اگلی توں نہ پچھلی توں میں صدقے جاواں وچلی توں“ حکومت کو نقصان پہنچا تو ہمیں بھی پہنچے گا،چوہدری پرویز الٰہی کا نئی کمیٹی پر ردعمل

datetime 31  جنوری‬‮  2020

”اگلی توں نہ پچھلی توں میں صدقے جاواں وچلی توں“ حکومت کو نقصان پہنچا تو ہمیں بھی پہنچے گا،چوہدری پرویز الٰہی کا نئی کمیٹی پر ردعمل

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے نومنتخب ارکان نے صدر عارف نظامی کی قیادت میں اسمبلی میں ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کی جانب سے اتحادی امور پر قائم کردہ کمیٹی کے حوالے سے بات کرتے… Continue 23reading ”اگلی توں نہ پچھلی توں میں صدقے جاواں وچلی توں“ حکومت کو نقصان پہنچا تو ہمیں بھی پہنچے گا،چوہدری پرویز الٰہی کا نئی کمیٹی پر ردعمل

پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

datetime 31  جنوری‬‮  2020

پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے چلائے جانے والے منصوبوں میں دو ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ ان منصوبوں میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ بھی شامل ہے۔ ان منصوبوں میں کرپشن کی نشاندہی مالی سال 2018-19ء کی آڈٹ رپورٹ میں کی گئی ہے… Continue 23reading پنجاب بھر میں غیر ملکی فنڈنگ سے منصوبوں میں بڑی کرپشن، آڈٹ رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف

ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2020

ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

اسلام(آن لائن) ایران کا سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار، ایران پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں خصوصا تجارت میں تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں ایرانی سفیر نے جمعرات کو ایران کی سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ایرانی سفیر نے پاکستان سے امریکی… Continue 23reading ایران نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کر دیا، دو طرفہ تجارت بڑھانے کا بھی فیصلہ

اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر نے کہا ہے کہ ضلع مردان میں پہلی دفعہ عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیائے خوردونوش بغیر کسی ڈیلیوری چارجز کے ڈیجیٹل سبزی اور پھل منڈی بہ تعاون ڈیلیوری کاکا اپلیکیشن کے ذریعے فراہم کئے جا رہے ہیں۔ ان خیالات کا… Continue 23reading اب عوام کو سرکاری نرخ پر گھر بیٹھے سبزی، پھل اوردیگر اشیاء ملیں گی، انتہائی زبردست اعلان کردیا گیا

آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا

datetime 31  جنوری‬‮  2020

آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی حکومت کے نئے تیار کردہ آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی دی ہے، جس کے تحت صوبے میں گندم کے آٹا کے موجود سٹاک، ضلع وائز آٹا کی ڈیمانڈ و سپلائی، شارٹ فال کے رجحان، گوداموں اور ملوں کی جیوٹیگنگ… Continue 23reading آئی ٹی بیسڈ آٹا سپلائی چین سسٹم کے اجراء کی باضابطہ منظور ی، کمپیوٹرائز سسٹم کے تحت روزانہ کی بنیاد پر آٹے کی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے گا