بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

آئیسکو میں بجلی بلوں کی وصولی میں کروڑوں روپے کی کرپشن، نیب ایکشن میں آ گئی

datetime 21  فروری‬‮  2020

آئیسکو میں بجلی بلوں کی وصولی میں کروڑوں روپے کی کرپشن، نیب ایکشن میں آ گئی

اسلام آباد(آن لائن) نیب نے آئیسکو میں بجلی بلوں کی وصولی میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لیکر ایف آئی اے کو میگا سیکنڈل میں ملوث افسران کے خلاف فوری کارروائی کرنے لیے مقدمہ بھجوا دیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ نیب نے ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ آئیسکو میں… Continue 23reading آئیسکو میں بجلی بلوں کی وصولی میں کروڑوں روپے کی کرپشن، نیب ایکشن میں آ گئی

مہنگا ئی کا جن بے قا بوہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی، لیگی رہنما نے حیران کن دعویٰ کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

مہنگا ئی کا جن بے قا بوہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی، لیگی رہنما نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) اسیر رہائی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی قا ئد کے سیکرٹری اطلاعا ت محمد سلیم ر ضا نے کہا ہے کہ مہنگا ئی کا جن بے قا بو ہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی،حکومت کا مہنگائی کنٹرول نہ کرنے والے افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ… Continue 23reading مہنگا ئی کا جن بے قا بوہو چکا، پی ٹی آئی حکومت بند گلی میں پھنس چکی، لیگی رہنما نے حیران کن دعویٰ کر دیا

عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنر بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنر بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس آمدن میں اضافہ اور زائد آمدن والے شعبہ جات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنرز کو بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے معروف… Continue 23reading عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنر بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا

تحریک انصاف کے 95 فیصد لوگ مانگے تانگے کی سواریاں ہیں، ملکی معیشت کو کنٹرول کرنے کے دعوے کہاں گئے، انتہائی تلخ سوالات پوچھ لئے گئے

datetime 20  فروری‬‮  2020

تحریک انصاف کے 95 فیصد لوگ مانگے تانگے کی سواریاں ہیں، ملکی معیشت کو کنٹرول کرنے کے دعوے کہاں گئے، انتہائی تلخ سوالات پوچھ لئے گئے

عبدالحکیم ( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام پاکستان (ف) کے مرکزی رہنما سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف تبدیلی کے ایک نعرے اور منشور پر 22 سالہ جدوجہد کے ساتھ وجود میں آئی تبدیلی کے نام پر حکومت بنانے والی تحریک انصاف کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے 95 فیصد لوگ مانگے تانگے کی سواریاں ہیں، ملکی معیشت کو کنٹرول کرنے کے دعوے کہاں گئے، انتہائی تلخ سوالات پوچھ لئے گئے

وزیر صحت نے زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا، انتہائی حیرت انگیز بیان

datetime 20  فروری‬‮  2020

وزیر صحت نے زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا، انتہائی حیرت انگیز بیان

کراچی(نیوز ڈیسک) وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے متاثر ہونیوالے افراد کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا۔ بیان میں کہاکہ میڈیا میں خبریں چلنے سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا اور لوگ نفسیاتی دبا کا شکار ہوئے۔ ویڈیو بیان میں ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ… Continue 23reading وزیر صحت نے زہریلی گیس کے متاثرین کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہرا دیا، انتہائی حیرت انگیز بیان

روپے کی قدر میں کمی کا شاخسانہ، بی آر ٹی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، حیران کن انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2020

روپے کی قدر میں کمی کا شاخسانہ، بی آر ٹی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، حیران کن انکشاف

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے قرض میں پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے 38 ارب روپے کا ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ ایک مؤقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق قرضہ بڑھ کر 91 ارب 70 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے خیبر پختونخوا حکومت نے بی… Continue 23reading روپے کی قدر میں کمی کا شاخسانہ، بی آر ٹی قرضے میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا، حیران کن انکشاف

پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے،گورنر سٹیٹ بینک نے ہی دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 20  فروری‬‮  2020

پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے،گورنر سٹیٹ بینک نے ہی دھماکہ خیز بات کر دی

کراچی (نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے اور ملک ایسے نہیں چلا کرتے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ آج پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ ترقی کررہی ہے،… Continue 23reading پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان اور ایتھوپیا کے ساتھ کھڑا ہے،گورنر سٹیٹ بینک نے ہی دھماکہ خیز بات کر دی

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ 4900 کروڑ پتیوں کا سراغ لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف

datetime 20  فروری‬‮  2020

ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ 4900 کروڑ پتیوں کا سراغ لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے لاہور میں سکول، کالجز اور یونیورسٹیوں کی 5لاکھ سے 30لاکھ روپے تک سالانہ فیسیں ادا کرنے والے غیر رجسٹرڈ 4900 افراد کا سراغ لگالیا،ان افراد کے نام، قومی شناختی کارڈز اور گھروں کے ایڈریس حاصل کرلیے گئے جن سے پانچ سال کے گوشوارے، اثاثہ جات اور ذرائع… Continue 23reading ایف بی آر نے غیر رجسٹرڈ 4900 کروڑ پتیوں کا سراغ لگا لیا، دھماکہ خیز انکشاف

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

datetime 20  فروری‬‮  2020

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات مکمل اعلامیہ آج جاری کیا جائے گا، 13 کارکردگی اہداف پر جون 2020 میں دوبارہ جائزہ لیا جائے گا وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کا FATF کے مطابق بلیک لسٹ ہونے کا خطرہ ٹل گیاہے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف سے مذاکرات… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو 4 ماہ کیلئے گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا