مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی نے خود کشی کر لی جانتے ہیں2007کے بعد سے اب تک تعداد کتن ہو چکی؟
سرینگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈسروس کے مطابق بھارتی فوج کی 3راشٹریہ رائفلز سے وابستہ اہلکار بلرام سنگھ نے ضلع کے علاقے اشمقام میں قائم اپنے کیمپ میںزہر کھا کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ایک اوربھارتی فوجی نے خود کشی کر لی جانتے ہیں2007کے بعد سے اب تک تعداد کتن ہو چکی؟