بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ حکومت کا احساس آمدن پروگرام غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ہے ، 23 اضلاع کی 375 یونین کونسلز میں 2 لاکھ گھرانوں کو کاروبار کا موقع ملے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے… Continue 23reading غریبوں کو اپنے پائوں پر کھڑا کرنے کے منصوبہ ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

ایک ماہ میں مہنگائی ختم، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

datetime 21  فروری‬‮  2020

ایک ماہ میں مہنگائی ختم، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

صوابی(آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عوام کو ایک ماہ میں مہنگائی سے نجات مل جائے گی، حکومت کے عوام دوست فیصلوں کے ثمرات ملنے والے ہیں، وزیراعظم مافیا اورمنافع خوروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے صوابی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف میں کوئی اختلاف نہیں… Continue 23reading ایک ماہ میں مہنگائی ختم، عوام کو خوشخبری سنا دی گئی

دنیا میں اس وقت کتنے ہزار زبانیں بولیں جاتیں ہیں ، پاکستان میں کل کتنی مادری زبانیںہیں ، مادری زبانوں کو لاحق خطرات کے حوالے سے پاکستان دنیا میں کتنے نمبر پر ہے ؟ رپورٹ میں انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2020

دنیا میں اس وقت کتنے ہزار زبانیں بولیں جاتیں ہیں ، پاکستان میں کل کتنی مادری زبانیںہیں ، مادری زبانوں کو لاحق خطرات کے حوالے سے پاکستان دنیا میں کتنے نمبر پر ہے ؟ رپورٹ میں انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں 21فروری کومادری زبانوں کا عالمی دن منایاگیا،اس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔ماہرین کے مطابق مادری زبان انسان کی شناخت، ابلاغ، تعلیم اور ترقی کا بنیادی ذریعہ ہے لیکن جب زبان ناپید ہوتی ہے تو اس کے ساتھ مختلف النوع کی… Continue 23reading دنیا میں اس وقت کتنے ہزار زبانیں بولیں جاتیں ہیں ، پاکستان میں کل کتنی مادری زبانیںہیں ، مادری زبانوں کو لاحق خطرات کے حوالے سے پاکستان دنیا میں کتنے نمبر پر ہے ؟ رپورٹ میں انکشاف

مریم نواز کا بلاول بھٹو کیساتھ ملاقات سے انکار پی پی چیئرمین لاہور میں موجود ، نواز شریف کی صاحبزادی نے ملنے سے کیوں معذرت کر لی ؟بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 21  فروری‬‮  2020

مریم نواز کا بلاول بھٹو کیساتھ ملاقات سے انکار پی پی چیئرمین لاہور میں موجود ، نواز شریف کی صاحبزادی نے ملنے سے کیوں معذرت کر لی ؟بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بلاول بھٹواور مریم نواز کی ملاقات نہ ہو سکی ، مریم نواز نے مجبوری ظاہر کر دی کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے کسی سیاسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتی۔ مقامی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق شہباز شریف بھی حکومت کیخلاف کسی احتجاج کا حصہ بننے کے حق میں نہیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading مریم نواز کا بلاول بھٹو کیساتھ ملاقات سے انکار پی پی چیئرمین لاہور میں موجود ، نواز شریف کی صاحبزادی نے ملنے سے کیوں معذرت کر لی ؟بڑی وجہ سامنے آگئی

کام تھری نامی عمارت کی تعمیر ،سپریم کورٹ نے بلڈر کو گرفتار اور زمین لینے کا حکم  جاری کر دیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

کام تھری نامی عمارت کی تعمیر ،سپریم کورٹ نے بلڈر کو گرفتار اور زمین لینے کا حکم  جاری کر دیا

کراچی (این این آئی)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کلفٹن میں کام تھری نامی عمارت کی تعمیر سے متعلق کیس میں عدالت نے بلڈر اخلاق میمن کو فوری گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کمشنر کو زمین قبضے میں لینے کی ہدایت کردی جبکہ حیات ریجنسی ہوٹل کی تعمیر کے کیس میں سیکریٹری ریلوے… Continue 23reading کام تھری نامی عمارت کی تعمیر ،سپریم کورٹ نے بلڈر کو گرفتار اور زمین لینے کا حکم  جاری کر دیا

پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے، پاکستان کا جاپانی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات دینے کا فیصلہ

datetime 21  فروری‬‮  2020

پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے، پاکستان کا جاپانی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے،جاپانی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ یہ بات انہوں نے جاپان انٹرنیشنل تعاون ایجنسی (جائیکا) کے صدر شنیچی کیتاؤکا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعرات کو ان سے… Continue 23reading پاکستان بیرونی سرمایہ کاری کے لیے محفوظ ملک ہے، پاکستان کا جاپانی سرمایہ کاروں کو ہرممکن سہولیات دینے کا فیصلہ

اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے سے معمر خاتون زندہ جل گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2020

اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے سے معمر خاتون زندہ جل گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

فیصل آباد (آن لائن) اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے پر آگ بھڑک، کمرے میں سو معمر خاتون زندہ جل گئی، آن لائن کے مطابق ستر سالہ فاطمہ زوجہ محمد ابراہیم ساکن دین کالونی سرگودھا اپنے گھر کے کمرے میں سو رہی تھی گھر والوں نے سردی کی شدت کم کرنے کیلئے اسکی چارپائی کے نیچے… Continue 23reading اچانک گیس پریشر زیادہ ہونے سے معمر خاتون زندہ جل گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

22 سالہ پاکستانی طالب علم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر، کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2020

22 سالہ پاکستانی طالب علم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر، کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

کراچی(آن لائن) کراچی میں چین سے پھیلنے والے موذی کورونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق چند دن قبل چین سے واپس آئے 22 سالہ پاکستانی طالبعلم میں نوول کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئیں جس پر ڈاکٹروں نے اسے مشتبہ قرار دیتے ہوئے ڈاؤیونیورسٹی اسپتال میں داخل کردیا۔ذرائع… Continue 23reading 22 سالہ پاکستانی طالب علم میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر، کراچی کے ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال میں داخل کر لیا گیا

مسافر کوسٹر کار کو بچاتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2020

مسافر کوسٹر کار کو بچاتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ

وزیرآباد(آن لائن)پرانے جی ٹی روڈ پر گیمن پل کے قریب واہ کینٹ سے سیالکوٹ جانے والی مسافر کوسٹر سامنے سے آنے والی کار کو بچانے کی کوشش میں لڑھک کر 10فٹ گہری کھائی میں جا گری۔ کار بھی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ڈھلوان میں پھسل گئی۔ کوسٹر میں سوار 5بچوں سمیت 13مسافر… Continue 23reading مسافر کوسٹر کار کو بچاتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی، انتہائی افسوسناک واقعہ