جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

گورنر سندھ کے پاس کوئی اختیار نہیں، وہ اپنے چپڑاسی کو بھی نہیں ہٹا سکتے، گورنر صرف کیا کر سکتے ہیں؟ سعید غنی نے ایم کیو ایم کو دوبارہ دعوت دیدی

datetime 1  فروری‬‮  2020

گورنر سندھ کے پاس کوئی اختیار نہیں، وہ اپنے چپڑاسی کو بھی نہیں ہٹا سکتے، گورنر صرف کیا کر سکتے ہیں؟ سعید غنی نے ایم کیو ایم کو دوبارہ دعوت دیدی

کراچی (این این آئی)وزیراطلاعات سعید غنی نے کہا ہے آئی جی سندھ کسی کی شہ پر بیٹھے ہیں، وفاق انہیں تبدیل کیوں نہیں کرتا، گورنر سندھ کے پاس کوئی اختیار نہیں، وہ اپنے چپڑاسی کو بھی نہیں ہٹا سکتے۔ ایم کیو ایم کو نالائق حکومت کا ساتھ چھوڑ کر ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔بینظیرانکم سپورٹ پروگرام… Continue 23reading گورنر سندھ کے پاس کوئی اختیار نہیں، وہ اپنے چپڑاسی کو بھی نہیں ہٹا سکتے، گورنر صرف کیا کر سکتے ہیں؟ سعید غنی نے ایم کیو ایم کو دوبارہ دعوت دیدی

مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، دودھ بھی مہنگا کر دیا گیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، دودھ بھی مہنگا کر دیا گیا

حیدرآباد (این این آئی) حیدرآباد میں دودھ کی فی لیٹر ریٹیل قیمت میں 12 روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد دودھ کی نئی قیمت 108 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔حیدرآباد میں 96 روپے فی لیٹر میں فروخت ہونے والے دودھ کی قیمت اب فی لیٹر 108 روپے ہو گئی ہے، جس… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان حال عوام پر ایک اور بوجھ، دودھ بھی مہنگا کر دیا گیا

میں کچھ باتیں ہندوستان کی نہیں مانتا اور پاکستان کی کئی باتوں کی مخالفت کرتا ہوں، سردار عتیق نے حیران کن بات کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2020

میں کچھ باتیں ہندوستان کی نہیں مانتا اور پاکستان کی کئی باتوں کی مخالفت کرتا ہوں، سردار عتیق نے حیران کن بات کر دی

اسلام آباد(آن لائن ) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور آج یہ بات سچ ثابت ھوئی ہے۔ میں کچھ باتیں ہندوستان کی نہیں مانتا اور پاکستان کی کئی باتوں کی مخالفت کرتا ہوں۔ جس طرح… Continue 23reading میں کچھ باتیں ہندوستان کی نہیں مانتا اور پاکستان کی کئی باتوں کی مخالفت کرتا ہوں، سردار عتیق نے حیران کن بات کر دی

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

datetime 1  فروری‬‮  2020

آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

لاہور (آن لائن) محکمہ خوراک پنجاب نے شہر کی آٹا چکیوں کو 5 سو روپے فی من کے حساب سے گندم کی فراہمی شروع کردی ہے۔ جبکہ شہر کی نصف آٹا چکیوں نے ان نرخوں پر گندم کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ اسی طرح شہر کی باقی آٹا چکیوں میں جزوی ہڑتال… Continue 23reading آٹا چکیوں کوناقابل یقین قیمت پرگندم کی فراہمی شروع

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

datetime 1  فروری‬‮  2020

نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا فیصلہ کرلیا، اس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کے ملاقات ہوئی جس میں کامیاب جوان پروگرام کا اسلامی بینکنگ پر مشتمل مرحلہ اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ۔… Continue 23reading نوجوانوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ، اسلامی بینکنگ کے تحت قرضوں کی فراہمی کا آغاز

درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

datetime 1  فروری‬‮  2020

درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

لاہور( این این آئی )محکمہ اوقاف نے درباروں پر آنے والے زائرین کیلئے چندہ ڈالنے کے لئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع کردیا،پہلے مرحلے میں داتا دربار میں چندہ ڈالنے کیلئے الیکٹرک گلے کی تنصیب کر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ داتا دربار میں رکھی گی الیکٹرک گلہ مشین صرف نئے نوٹ ہی وصول کرتی… Continue 23reading درباروں پر آنیوالے زائرین کیلئے الیکٹرک گلے کا استعمال شروع ، مشین صرف کون سے نوٹ قبول کرتی ہے؟جانئے

باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

datetime 1  فروری‬‮  2020

باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

اسلام آباد ( آن لائن )حکومت نے اعلان کیا ہے کہ چین میں پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس کے حوالے سے پاکستانیوں کو واپس وطن نہ لانے کے فیصلے پر قائم ہیں۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ چین میں پاکستانیوں… Continue 23reading باقی ممالک اپنے عوام کو نکال رہے ہیں تو پاکستانیوں کوچین سے کیوں نہیں نکالا جارہا؟مشیر صحت نے عوام کے سامنے کئی سوالوں کے جوابات رکھ دئیے

سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  فروری‬‮  2020

سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

کراچی(آن لائن) حکومت سندھ نے سستے گھروں کی سرکاری اسکیموں کے لیے سیلز ٹیکس کی ترغیب کا اعلان کردیاہے اورکم لاگتی ہاؤسنگ اسکیموں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ دے دیدی ہے۔سندھ حکومت نے سرکاری اسکیم پر دیے جانے والی خدمات پر 13 فیصد سیلز ٹیکس معاف کردیا ہے۔ سندھ بورڈ آف ریونیو کی جانب سے… Continue 23reading سرکاری ہاؤسنگ سکیموں کو بڑی چھوٹ‘نوٹیفکیشن جاری

ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2020

ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا

اسلام( آن لائن ) ایران کا سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار، ایران پاکستان کے ساتھ تمام شعبوں خصوصا تجارت میں تعلقات کو مضبوط بنانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پالیسی انسٹی ٹیوٹ میں ایرانی سفیر نے ایران کی سی پیک میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیاہے۔ ایرانی سفیر… Continue 23reading ہمسایہ ملک نے سی پیک کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کردیا