بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ عدالت نے 22 اپریل کو حکومت سندھ سے جواب طلب کرلیا۔حکومت سندھ کی جانب سے  20 فیصد اسکول فیس میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق لاک ڈائون کے باعث لوگوں کا معاشی نقصان ہوا ہے

جس کے ازالے کیلئے ان کے بچوں کی اسکول فیس میں رعایت کی گئی تھی۔مختلف پرائیوٹ اسکولوں نے نوٹیفکیشن کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے 22 اپریل کو جواب طلب کرلیا ہے۔عدالت نے پرائیوٹ اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام اساتذہ کو وقت پر تنخواہوں کی ادائیگی کریں۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…