بھارت کی جانب سے ایک اور جعلی آپریشن کا خدشہ، ماہرین نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(این این آئی) کشمیر کے بارے میں آزاد ماہرین اور تجزیہ کاروں نے اس خدشے کا اظہار کیا ہے کہ بھارت پاکستان اور کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بدنام کرنے اور خطے میں جنگی صورتحال پیدا کرنے کیلئے ایک اور جعلی آپریشن کر سکتا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے… Continue 23reading بھارت کی جانب سے ایک اور جعلی آپریشن کا خدشہ، ماہرین نے دھماکہ خیز پیشگوئی کر دی