اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

پنجاب پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کا اعلان کر دیا گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس میں منظور شدہ خالی آسامیوں پر 10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دید ی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رواں مالی برس 5ہزار کانسٹیبلوں کی بھرتی ہوگی،جبکہ 5 ہزار مزید کانسٹیبل اگلے مالی سال بھرتی کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیس میں تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی

اور ہم پولیس کی نفری میں کمی کو دور کرنے کے لئے مزید اقدامات کریں گے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کورونا وباء کے دوران موثر حفاظتی اقدامات کے حوالے سے پنجاب پولیس نے مثالی کردار ادا کیا ہے،پولیس جانفشانی سے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے بھی پولیس افسروں اور اہلکاروں کے کردار کو سراہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…