اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

مراد علی شاہ صاحب معاف کردویار، آپ اتنا خوف کیوں پھیلا رہے ہیں، اتنی غلط بیانی کیوں؟ مراد شاہ نے جذباتی پریس کانفرنس میں کہا بھوک سے مرتے کسی کو نہیں دیکھا،شہباز گل برس پڑے

datetime 17  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ سندھ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب معاف کردویار، آپ اتنا خوف کیوں پھیلا رہے ہیں، اتنی غلط بیانی کیوں؟۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ مراد علی شاہ صاحب معاف کردویار، آپ اتنا خوف کیوں پھیلا رہے ہیں، اتنی غلط بیانی کیوں؟کس مشن پر ہیں آپ؟ میں آپ کی نیت پرشک نہیں کرنا چاہتا لیکن

جب آپ کے سارے بیان دیکھتا ہوں تولگتا ہے کہ آپ کسی مشن پر ہیں۔انہوںنے کہاکہ کورونا بہت خطرناک ہے درست، مگر غلط بیانی مت کریں، بعض اوقات ریکارڈ کو درست کرنا مجبوری بن جاتی ہے۔شہباز گل نے کہا کہ مراد شاہ نے جذباتی پریس کانفرنس میں کہا کہ میں نے بھوک سے مرتے کسی کو نہیں دیکھا، سندھ ہائیکورٹ میں سندھ حکومت نے بتایا کہ قحط سے سندھ میں1340 بچے غذائی کمی کے باعث جاں بحق ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…