جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

کرونا وائرس کی وجہ سے ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں حیرت انگیز کمی، اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 27  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ( آن لائن ) عالمگیر وبا کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی جانب سے ائیر پورٹ پر مسافروں کی آمد کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ائیرپورٹس اور کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے 4 ہزار سے زائد ائیرپورٹس پر 2019 میں ماہانہ اوسطاً 75 کروڑ مسافروں نے سفر کیا۔ آئی ایف سی کی تازہ ترین رپورٹ

کے مطابق اپریل 2020 میں ائیر پورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کورونا سے پہلے ائیر پورٹس کی آمدنی 172 ارب ڈالر رہنے کے اندازے تھے جب کہ اب کورونا کے بعد 74 ارب ڈالر آمدنی کے اندازے ہیں۔ آئی ایف سی کی رپورٹ کے مطابق کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیز نے بیشتر ائیرپورٹس کی ریٹنگ آئوٹ لک منفی کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…