اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

چینی اسکینڈل رپورٹ من گھڑت ، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے رپورٹ یکطرفہ قرار دیتے ہوئے 45 صفحات پر مشتمل جواب دیدیا

datetime 16  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن )شوگر ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی چینی اسکینڈل کی رپورٹ من گھڑت اور یکطرفہ تھی۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو جمع کرئے گئے تفصیلی جواب میں کہا ہے کہ شوگرملزمالکان پر لگائے جانیوالے الزامات درست نہیں ہیں۔شوگر ملز مالکان کی طرف سے جمع کرایے جانیوالے 45 صفحات پر مشتمل جواب میں کہا ہے کہ ایف آئی اے نے تحقیقات میں

ہمارا موقف شامل نہیں کیا تھا۔شوگر ملز ایسوسی ایشن نے جواب میں کہا ہے کہ اگر ایف آئی اے سے انصاف نہ ملا تو عدالت سے رجوع کریں گے۔ فرانزک رپورٹ بھی تسلیم نہیں کریں گے۔ چینی کے حوالے سے جو اقدامات کیے تھے وہ سب قانونی تھے۔جواب میں کہا گیا ہے کہ گوداموں میں نوے روز کے چینی سٹاک رکھ سکتے ہیں۔ سبسڈی لیکر اس سے کسانوں کو ادایگیاں کی گیئں۔ ایف آیء اے نے سارا زور ہماری ساکھ متاثر کرنے پر دیا۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…