بہاولنگر( آن لائن )فیڈرل فلڈ کمیشن نے آنیوالے دنوں میں شدید سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے مون سون میں احتیاطی تدابیر کو اختیار کرکے بڑے جانی و مالی نقصان سے بچنے کیلئے ابھی سے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے شدید بارشوں اور برفباری کے باعث مون سون میں گلیشیئر برف پگھلنے کے باعث شدید سیلاب کے خطرات ہیں متعلقہ ادارے سیلاب سے بچا اور دریاں کے کٹا سے بچنے کیلئے فی الفور انتظامات کو ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ عوام کو سیلاب سے بچایا جاسکے۔
فیڈرل فلڈ کمیشن نے آنیوالے دنوں میں شدید سیلاب کے خطرے کی گھنٹی بجا دی، اہم ہدایات جاری کر دی گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑافیصلہ
-
’بیوی، بچے بضد تھے کہ مری دیکھنا ہے‘: وین حادثے میں پانچ بچوں، اہلیہ اور والدہ کو کھونے والے ملتان ک...
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں محرم الحرام کا چاند کب نظر آئیگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
حکومت کا تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان
-
یکم محرم الحرام اور یوم عاشور کب ہوگا؟ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو اہم سہولت فراہم کر دی
-
راولپنڈی: مقامی ہسپتال کی نرس سے اجتماعی زیادتی , ملزمان نے ویڈیو بھی بنائی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری
-
یکم جولائی سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام صارفین کو کتنی رقم ملے گی؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
پاکستان ، قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
تیز ہواں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری



















































