بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سندھ موخر کر دیا گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کا جمعہ17اپریل کوایک روزہ دورہ سندھ موخرکردیا گیا ہے۔گورنراسماعیل نے بتایاکہ وزیراعظم اب آئندہ ہفتے سندھ کا دورہ کریں گے۔قبل ازیں گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں وزیراعظم کے ایک روزہ دورے

پرجمعہ 17 اپریل کو سکھر پہنچنے کا اعلان کیا گیا تھا۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کے مطابق سندھ میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کوسکھرپہنچنا تھا جسے اب آئندہ ہفتے تک موخرکردیا گیا ہے آئندہ ہفتے وزیراعظم کراچی کا بھی دورہ کریں گے۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…