اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

سندھ میں مزید 150 نئے کرونا کیسز سامنے آ گئے،اموات کی شرح میں بھی اضافہ، وزیراعلیٰ سندھ نے تشویشناک بات کر دی

datetime 15  اپریل‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح2اعشاریہ 4ہوگئی ہے، جو بہت تشویشناک ہے اور1523کیسز میں سے 150نئے کورونا وائر س کے کیس سامنے آئے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 14 دن کی توسیع کی ہے اور ہم اس وائرس سے اپنے لوگوں کو محفوظ رکھنے کے لیے لاک ڈاؤن کو مزید سخت کرنے جارہے ہیں، یہ کہنا غلط ہے کہ ملک میں کورونا کیسز کی شرح دوسرے ملکوں سے کم ہے،

سندھ میں لاک ڈان کے دوران افراتفری کشیدگی کا کوئی خطرہ نہیں ہے،وزیراعظم جب چاہیں سندھ آئیں مگر درخواست ہے کہ مجمع کو ساتھ نہ لائیں بغیر پروٹوکول وزیراعظم سندھ حکومت کی ایس او پیز پر عمل کرکے سندھ کا دورہ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صبح 8 سے شام 5 بجے تک لاک ڈاون کی پالیسی برقرار رہے گی جب کہ ہم نے پلمبر، درزی اور ہیئر ڈریسرز کو دکانیں کھولنے سے منع کردیا ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے سندھ اسمبلی بلڈنگ کے آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…