جو لوگ موجودہ حکمرانوں کو ووٹ دینا ثو اب سمجھتے تھے اب وہ انہیں اللہ کا عذاب سمجھ رہے ہیں،حکومت پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو نوازنے کا دعویٰ کر دیا گیا
لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ جو لوگ موجودہ حکمرانوں کو ووٹ دینا ثو اب سمجھتے تھے، اب وہ انہیں اللہ کا عذاب سمجھ رہے ہیں۔ عوام کا حکومت سے اعتماد اٹھ گیاہے۔ حکومت پر سرمایہ کاری کرنے والے پیاروں کو نوازا جارہاہے۔حکومت کمزور تر اور پیارے مضبوط… Continue 23reading جو لوگ موجودہ حکمرانوں کو ووٹ دینا ثو اب سمجھتے تھے اب وہ انہیں اللہ کا عذاب سمجھ رہے ہیں،حکومت پر سرمایہ کاری کرنے والوں کو نوازنے کا دعویٰ کر دیا گیا