کراچی (این این آئی)کراچی طیارہ حادثے میں سینئر صحافی انصار نقوی کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔انصار نقوی کے بیٹے شاہ زیب انصار نے بتایا کہ میرے بابا اب دنیا میں نہیں رہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ان کے خاندان کیلئے بڑا سانحہ اور دکھ کا لمحہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔شاہ زیب انصار نے کہا کہ تمام احباب اور دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔انصار نقوی 12 برس اخبار دی نیوز، 13 برس جیو نیوز سے وابستہ رہے جبکہ اس وقت چینل 24 نیوز کے ڈائریکٹر پروگرامنگ تھے۔
کراچی طیارہ حادثہ، میرے بابا اب دنیا میں نہیں رہے، معروف صحافی کے بیٹے نے تصدیق کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































