ہفتہ‬‮ ، 26 ستمبر‬‮ 2026 

طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کر دی گئی

datetime 23  مئی‬‮  2020 |

کراچی /لاہور( آن لائن ) پی آئی اے طیارے کے حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کی مکمل فہرست جاری کردی گئی ،کل 98 مسافروں اور کریو شامل تھے جن میں 91 مسافر اور 7 کریو کے ارکان شامل ہیں۔دارالصحت ہسپتال اور سی ایم ایچ میں ایک ایک زخمی مسافر داخل ہے۔سول اسپتال میں 31 جبکہ جناح پوسٹ گرایجویٹ میڈیکل سنٹر میں 66 میتیں موجود ہیں ،سول ہسپتال میں موجود میتیوں میں 6 خواتین،

25 مرد، ناقابل شناخت شدہ 28، قابل شناخت کی تعداد 3 ہے۔سول ہسپتال میں 31 میتوں کا پوسٹ مارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے گئے ، جناح پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل سنٹر میں موجود میتوں میں 20خواتین،43 مرد اور3 بچی شامل ہیں ، یہاںناقابل شناخت میتوں کی تعداد 50 جبکہ قابل شناخت 16 ہیں،66 افراد کا پوسٹمارٹم ہوا جبکہ تمام کے ڈی این اے سیمپلزلیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…