ملازمین سرکاری ہسپتال کی لاکھوں مالیت کی ادویات چوری کر کے بازار میں بیچنے کیلئے لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جانتے ہیں خاموش رہنے کے عوض کتنی رشوت دینےکی آفر کی؟

16  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سانگلہ ہل میں ملازمین سرکاری ہسپتال کی تقریبا 22 لاکھ روپے مالیت کی ادویات چوری کر کے بازار میں بیچنے کے لیے لے جاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔10ہزار روپے رشوت دینے کی پیشکش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ملازمین سرکاری

ہسپتال کی ادویات چوری کر نے کی کوشش کے دوران پکڑے گئے ، اس موقع پر تحریک انصاف کے مقامی رہنما بھی پہنچ گئے اورخود ادویات کا معائنہ کیا، ادویات ایکسپائز نہیں تھیں اور اس پر ناٹ فارسیل لکھا ہواتھا، ملازمین نےکہا کہ انہیں سٹور کیپر نے ڈسپوز کرنے کا کہا ،طلب کرنے پرپولیس بھی آگئی اور دونوں افراد کو گرفتار کر کے لے گئی اور ادویات سے بھرا بورا ساتھ لے گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…