پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مریم نواز صرف آدھے دن کیلئے گھر سے نکلی ہیں توحکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

مریم نواز صرف آدھے دن کیلئے گھر سے نکلی ہیں توحکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز صرف آدھے دن کیلئے گھر سے نکلی ہیں توحکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے،کٹھ پتلی حکمران وزیراعظم ہائوس میں قابض ہونے کے باوجود نوازشریف کے نام سے خوفزدہ ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا… Continue 23reading مریم نواز صرف آدھے دن کیلئے گھر سے نکلی ہیں توحکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، حکومت کا گھنائونا چہرہ بے نقاب ، ن لیگ نے حیرت انگیز بات کر دی

پولیس فورس کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ہدایت نامہ جاری ، انتہائی اہم کام سے بھی روک دیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

پولیس فورس کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ہدایت نامہ جاری ، انتہائی اہم کام سے بھی روک دیا گیا

لاہور( این این آئی )انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے کورونا وائرس سے بچائو اور بڑھتے خطرات کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں تاکہ پولیس دفاتر اور فیلڈ میں عوام کی جان وما ل کے تحفظ کے فرائض سر انجام دینے والے افسران… Continue 23reading پولیس فورس کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے ہدایت نامہ جاری ، انتہائی اہم کام سے بھی روک دیا گیا

معیشت میں بہتری کے لئے حسد اور بغض کی نہیں ، عقل اوروژن کی ضرورت ہوتی، معیشت خراب ہو تو دشمن کو سازش کی ضرورت نہیں پڑتی، حمزہ شہباز نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

معیشت میں بہتری کے لئے حسد اور بغض کی نہیں ، عقل اوروژن کی ضرورت ہوتی، معیشت خراب ہو تو دشمن کو سازش کی ضرورت نہیں پڑتی، حمزہ شہباز نے دھماکہ خیز بات کر دی

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے لئے حسد اور بغض کی نہیں بلکہ عقل اوروژن کی ضرورت ہوتی اور موجودہ حکومت اس سے عاری ہے ،احتساب کے نام پر تماشہ ہورہاہے ، احتساب نہیں انتقام اور تماشہ کیاجارہاہے ،احتساب کے حق… Continue 23reading معیشت میں بہتری کے لئے حسد اور بغض کی نہیں ، عقل اوروژن کی ضرورت ہوتی، معیشت خراب ہو تو دشمن کو سازش کی ضرورت نہیں پڑتی، حمزہ شہباز نے دھماکہ خیز بات کر دی

کیا خاک تھانے عوام کیلئے کام کررہے ہیں؟عدالت پولیس پر شدید برہم

datetime 13  مارچ‬‮  2020

کیا خاک تھانے عوام کیلئے کام کررہے ہیں؟عدالت پولیس پر شدید برہم

کراچی (این این آئی) سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا گیا ہے کہ کیا خاک تھانے عوام کے لیے کام کررہے ہیں؟سندھ ہائیکورٹ میں پاکستانی نژاد امریکی خاتون کو ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پر… Continue 23reading کیا خاک تھانے عوام کیلئے کام کررہے ہیں؟عدالت پولیس پر شدید برہم

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے بچائو کے لئے سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ دینے کے لیے غور کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کے مطابق قیدیوں کی پیشی سے استشنیٰ کیلیے سندھ حکومت عدالت عالیہ سے رجوع کرے گی۔انہوںنے کہا کہ سندھ کابینہ نے بھی… Continue 23reading قیدیوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لئے بھی اہم فیصلہ کر لیا گیا

غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

datetime 13  مارچ‬‮  2020

غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 23 مارچ کو وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی یوم پاکستان پریڈ منسوخ کر دی گئی۔یاد رہے کہ ہر سال 23 مارچ کو اسلام… Continue 23reading غیر ضروری سفر سے گریز کیا جائے، بین الاقوامی پروازیں صرف ان ائیرپورٹس سے روانہ ہوں گی، عوام کے مفاد میں انتہائی اہم فیصلے

موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2020

موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)ضلع چکوال کی بڑی سیاسی شخصیت سردارمنصورحیات ٹمن نے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کااعلان کر دیا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سردارمنصور کو دوبارہ اپنے گھر میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں،… Continue 23reading موجودہ حکمرانوں کا اناڑی پن ملک کو بہت مہنگا پڑرہا ہے، بڑی سیاسی شخصیت نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا

ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

datetime 13  مارچ‬‮  2020

ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا پر دو کروڑ ماسک بیرون ملک اسمگل کرانے کا الزام لگا دیا گیا ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے ڈاکٹر ظفر مرزا اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) غضنفر علی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔نجی ٹی وی… Continue 23reading ماسک اسمگلنگ میں ملوث عوام دشمن مافیا حکومت میں ہے اور گرفتاریاں سیاسی مخالفین اور میڈیا کی ہورہی ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا پر الزام کے بعد ن لیگ کا بھی دھماکے خیز دعویٰ

72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

datetime 13  مارچ‬‮  2020

72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی

ریاض (این این آئی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے وضاحت کی ہے کہ 72 گھنٹے میں سعودی عرب واپس آنے کی ڈیڈلائن سعودی شہریوں اور اقامہ رکھنے والوں کیلئے ہے۔پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سعودی جنرل اتھارٹی نے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز سے واپس… Continue 23reading 72 گھنٹے میں واپس آنے کی ڈیڈلائن کن کے لئے ہے، پاکستانی سفارتخانے نے بات واضح کر دی